چٹکی بجانے میں

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - ذرا سی دیر میں، دیکھتے ہی دیکھتے، آن کی آن میں، فوراً۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - ذرا سی دیر میں، دیکھتے ہی دیکھتے، آن کی آن میں، فوراً۔